لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
691جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟download-disicon-7
692جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟download-disicon-7
693جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟download-disicon-7
694جب بہت ہى اہم امور جيسے کسى شخص کى جان (نفس محترمہ کو) بچانے ميں نہى عن المنکر ايسى مارپيٹ پر موقوف ہو جو زخمى ہونے يا کبھى قتل کئے جانے کا سبب بنے تو کيا ايسے موقعوں پر بھى حاکم کى اجازت شرط ہے؟download-disicon-7
695جب جنگ ميں شديد لڑائى جہت قبلہ کى تعيين ميں مانع ہو تو کيا کسى بھى طرف رخ کر کے نماز کا پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
696جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
697جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
698جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...download-disicon-7
699جب عورتيں (مردوں کى طرح) نماز جماعت ميں شريک ہوتى ہوں تو استحباب و کراہت کے لحاظ سے اس کا کيا حکم ہے؟ اور جب وہ مردوں کے پيچھے کھڑى ہوں تو اس وقت ان کا کيا حکم ہے؟ کيا جب وہ مردوں کے پيچھے نماز جماعت کے ...download-disicon-7
700جب مجھے زکام لگا ہوا تھا تو ميرے حلق ميں کچھ بلغم جمع ہو گيا تھا، جسے ميں نے تھوکنے کى بجائے نگل ليا، تو کيا ميرا روزہ صحيح ہے يا نہيں؟ نيز ميں ماہ رمضان کے کچھ دن اپنے ايک عزيز کے گھر رہا اور شرم و حيا ...download-disicon-7
701جب مسجد ميں نماز جماعت قائم ہوتى ہے تو اس وقت بعض افراد فراديٰ نماز پڑھتے ہيں، اس عمل کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
702جب کسى ڈرائيور کى گاڑى ميں کوئى نقص پيدا ہو جائے اور وہ اس کے پرزے اور سامان لينے کےلئے دوسرے شہر جائے تو کيا اس طرح کے سفر ميں وہ پورى نماز پڑھے گا يا قصر، جبکہ اس سفر ميں اس کى گاڑى اس کے ساتھ نہيں ہے؟download-disicon-7
703جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7
704جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟download-disicon-7
705جب ہم نماز جماعت ميں شامل نہ ہو سکيں اور جماعت کا ثواب حاصل کرنے کى غرض سے تکبيره الاحرام کہہ کر بيٹھ جاتے ہيں اور امام کے ساتھ تشہد پڑھتے ہيں اور امام کے سلام پھيرنے کے بعد کھڑے ہو جاتے ہيں اور پہلى رکعت ...download-disicon-7
706جب ہم نماز شب پڑھتے ہيں تو کيا واجب ہے کہ کسى کو اس کى خبر نہ ہو اور واجب ہے کہ ہم تاريکى ميں نماز شب پڑھيں؟download-disicon-7
707جب ہم نماز وتر ميں کہ جو ايک ہى رکعت ہے، قنوت کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہيں اور خداوند متعال سے اپنى حاجتيں طلب کرتے ہيں تو کيا فارسى ميں اپنى حاجات طلب کرنے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
708جبيرہdownload-disicon-7
709جديد استفتاآتdownload-disicon-0
710جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانےdownload-disicon-7
711جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ...download-disicon-7
712جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟download-disicon-7
713جس جائے نماز پر تصويريں اور سجدہ گاہ پر نقش و نگار بنے ہوئے ہوں، کيا ان پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟download-disicon-7
714جس جگہ حرام موسيقى بج رہى ہو کيا وہاں نماز پڑھنا صحيح ہے؟download-disicon-7
715جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟download-disicon-7
716جس جگہ ہم فوج کى ڈيوٹى کر رہے ہيں وہاں بعض ايسے قبيلے ہيں جن کا تعلق "اہل حق" نامى فرقہ سے ہے کيا ان کے ہاں موجود دودھ، دہى اور مکھن سے استفاده کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
717جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟download-disicon-7
718جس شخص نے اپنے سر کے اگلے حصے پر مصنوعى بال لگا رکھے ہيں اور ان کا نہ لگانا اس کے لئے مشکل کا باعث ہے تو کيا اس کے لئے مصنوعى بالوں پر مسح جائز ہے ؟download-disicon-7
719جس شخص نے اپنے وطن سے سے اعراض نہيں کيا ہے ليکن چھ سال سے کسى اور شہر ميں قيام پذير ہے، لہذا جب وہ اپنے وطن جائے تو کيا وہاں اس کو پورى نماز پڑھنى چاہئے يا قصر؟download-disicon-7
720جس شخص نے بالغ ہونے سے پہلے اپنى پيدائش کي جگہ سے ہجرت کى تھى اور وه ترک وطن کے مسئلہ کو نہيں جانتا تھا اور اب وہ بالغ ہوا ہے تو وہاں اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7